نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
عمر فاروق اور یاسین ملک سمیت دیگر حریت رہنماؤں نے کشمیر میں ہڑتال کی کال دی تھی انہوں نے قبول بٹ کی میت بھی واپس کرنے کا مطالبہ کیا، محمد مقبول بٹ کو انیس سو چوراسی میں تہاڑ جیل میں پھانسی دی گئی اور انہیں جیل کے احاطے میں ہی دفنا دیا گیا ۔
عمر فاروق اور یاسمین ملک کی کال پر وادی میں شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے جب کہ بھارتی حکومت نے احتجاج کے خوف سے کرفیو نافذ کر کے حریت رہنماؤں کو گھروں میں نظر بند کر دیا ہے۔ آسیہ اندرابی، ظفر اکبر بٹ سمیت دیگر حریت رہنماؤں کی جانب سے بھی ہڑتال کی حمایت پر سری نگر اور کپواڑا سمیت پورے کشمیر میں تجارتی مرا ...
عمر فاروق نے لوگوں سے خطاب کیا۔ سری نگر کے مختلف علاقوں میں دن بھر ریلیوں کا سلسلہ جاری رہا۔
کشمیر کے بڈگام، کولگام، باڈي پورا، گاندربل، بارامولا اور پلوامہ جیسے متعدد اضلاع میں لوگوں نے عالمی یوم قدس کی ریلی میں وسیع سطح پر شرکت کی۔
ادھر كرگل میں عالمی یوم قدس کی ریلی میں ایک لاکھ سے زیادہ لو ...
عمر فاروق پولیس کی حراست میں ہیں۔ ہندوستان کے زیر انتظام کے عوام، سیکورٹی اہلکاروں کے تشدد کے خلاف مسلسل مظاہرے کر رہے ہیں۔ گزشتہ ایک مہینے سے کشمیر میں جاری تشدد کے واقعات میں اب تک 80 افراد ہلاک اور 7 ہزار دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
عمر فاروق نے کہا ہے کہ جموں کشمیر کے ماضی اور مستقبل میں کبھی بھی ہندوستان کا حصہ نہیں رہا کیونکہ یہ ایک متنازعہ علاقہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ علاقے کا مستقبل ابھی معین ہونا باقی ہے۔
حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی شاہ گیلانی نے ایک بیان میں کہا کہ ہماری چوتھی نسل، خونریزی، جبر اور ناقابل یقین سیاسی ...
عمر فاروق کو ذہنی اذیتیں دیئے جانے پر پاکستان کو تشویش ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہندوستانی فوجیوں نے گزشتہ دو ہفتے سے خواتین علیحدگی پسند رہنما عائشہ اندرابی کو گرفتار کر رکھا ہے لیکن ان کے بارے میں کسی کو کچھ نہیں معلوم ہے کہ انہیں کہا قید کیا گیا ہے جو بہت ہی تشویش کا موضوع ہے۔
انہوں نے کہا کہ ...
عمر عبداللہ کو نیویارک میں ائیرپورٹ پر تحقیقیات کو لئے روک لیا گیا۔ الوقت - ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ کو نیویارک میں ائیرپورٹ پر تحقیقیات کو لئے روک لیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نیویارک کے ایئر پورٹ پر امیگریشن کے محکمہ نے جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی کی سی ...
عمر فاروق اور محمد یاسین ملک جیسے دیگر علیحدگی پسند لیڈروں سے ملاقات کے بارے میں پوچھے جانے پر یشونت سنہا نے کہا کہ وہ ہر ایک سے ملاقات کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ ملاقات کا مناسب وقت ہے اور ہمیں سید علی شاہ گیلانی کی جانب سے کوئی دعوت نامہ نہیں ملا ہے۔
واضح رہے کہ وفد میں قومی اقلیتی کم ...
عمر قید کی سزا دی گئی۔ انہیں دہشت گردانہ حملے کا تو مجرم نہیں مانا گیا لیکن ان کے سلسلے وار دھماکوں کو دہشت گردانہ کیس کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ یہ پولش نژاد امریکی شہری تھا جو پوسٹ کے ذریعے بم بھیج کر لوگوں کو قتل کرتا تھا۔ اس نے ہارورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن اور مشیگن یونیورسٹی سے ڈاكٹریٹ کی ڈگری حا ...